the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
کھٹمنڈ و 17 ما ر چ (ایجنسیز) نیپا ل کے دارالحکومت کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 18افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق کھٹمنڈو کے شمال مغربی پہاڑی علاقے راراہی میں مسافر بس



کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 14 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 4 اسپتال منتقل کئے جانے کے دوران راستے میں دم توڑ گئے، ریسکیو ٹیموں کے اہلکاروں نے لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں اسپتال انتظامیہ کے مطابق 5 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.